شہر حیدرآباد میں شہری رات دیر گئے تک نمک کی خریداری میں مصروف رہے کیونکہ
نمک کی قلت اور قیمت میں اچانک اضافہ کی اطلاع کے ساتھ ہی دکانات پر عوام
کا
ہجوم دیکھاگیا ۔کئی دکانات پر نو اسٹاک کا بورڈ لگادیا گیا ۔جیسے ہی یہ اطلاع عام ہوئی گھریلو خواتین اپنے گھر کے ضروری کام کاج چھوڑ کر نمک کی خریداری کرنے نکل پڑیں۔